لندن (بیورورپورٹ)امریکہ میں آرٹسٹ میاں بیوی نے اپنی شادی کی سالگرہ پر ایک عجیب و غریب کیک کاٹا۔اس مقصد کیلئے انہوں نے اپنی ہی تصویر کا ہم شکل کیک تیار کیا جس میں انکا دھڑ تو موجود نہیں مگر دھڑ سے گردن ضرور کاٹ کر ایک پلیٹ میں رکھا گیا ہے۔بیوی نے خاوند کے سر اور خاوند نے بیوی کےسر والا کیک تیار کیا اور ایک پرہجوم پارٹی میں کاٹا۔بیوی نے خاوند کے سر سے کیک کاٹ کر کھایا اور خاوند نے بیوی کے سر سے کیک کاٹ کر شادی کی سالگرہ کو یادگار بنا دیا۔دنیا میں اس سے قبل انسانی شکل والا کیک کسی نے بھی تیار نہیں کیا۔ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے جس میں شادی کی سالگرہ اپنے ہی سر کو کاٹ کر پلیٹ میں رکھا گیا ہے
Husband and Wife eating each other on Marriage Anniversary

0 comments:
Post a Comment